اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر میں آوارہ کتوں کے حملوں کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات کیخلاف جماعت اسلامی نے احتجاج کیا، مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر آوارہ کتوں سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔

بیدیاں روڈ، نزد مین گیٹ عسکری 11 پرامیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری کی قیادت میں آوارہ کتوں کی بھرمار اور ان کے کاٹنے کے واقعات پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین سے خطاب میں ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا کہ عید سے قبل پولیس اہلکاراور بچی پر حملہ جیسے سنگین واقعات ہو چکےہیں جبکہ آوارہ کتوں کےحملوں سے8 سالہ بچی جاں بحق جبکہ متعدد بچے زخمی ہوئے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ ویکسین کی عدم دستیابی شہریوں کیلئےبڑامسئلہ بن گئی ہے، شہریوں کو آوارہ کتوں سےتحفظ فراہم کرنے کیلئے حکومت فوری اقدامات کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے