اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پولیو ٹیموں کو سیف سٹی اتھارٹیز کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے حوالے سے پنجاب حکومت کا اہم اقدام، پولیو ٹیموں کو سیف سٹی اتھارٹیز کے ساتھ منسلک کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔

پنجاب حکومت نے 13ہزار پولیوورکرز کو سیف سٹی اتھارٹی کے ساتھ منسلک کرنے پر ورکنگ کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت پولیو ورکرز کو سیف سٹی اتھارٹی کی ایپ کی مدد سے منسلک کیا جائے گا۔

حکام  کا کہنا ہے کہ پولیو ورکرز فیلڈ میں جانے سے پہلے اور بعد میں اپنی لوکیشن اپ ڈیٹ کریں گے جس کے ذریعے پولیس سمیت تمام ادارے پولیو ورکرز کی نقل و حرکت  اور ورکنگ کی مانیٹرنگ کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے