اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے ہرا دیا

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈیز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔

 

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں راولپنڈیز کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ریلے روسو 53 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان سعود شکیل 42 رنز بنا کر پویلین لوٹے، سام ہارپر 8، خواجہ نافع 6 اور بیون جیکب 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

گلیڈی ایٹرز کے حسن نواز نے 16 گیندوں پر 39 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ جہانداد خان 21 اور کاشف بھٹی ایک رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔راولپنڈیز کی جانب سے بین سیرز اور محمد عامر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ مدثر خان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے