اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر پیٹر سڈل کو ان کی دوست نے بھی 'چاچا 'کہہ دیا

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(ویب ڈیسک)سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل کو ان کی دوست نے بھی چاچا کہہ دیا۔

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل 41سالہ  پیٹر سڈل نے پی ایس ایل کے لاہور لیگ کے اختتام پر سوشل میڈیا پراپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

پوسٹ پر پیٹر سڈل کی دوست نے کمنٹ کرتے ہوئے چاچا لکھا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

پیٹر سڈل کو چاچا کہنا آسٹریلوی لیگ بی بی ایل میں حارث رؤف نے شروع کیا تھا۔لاہور لیگ کے دوران پریس کانفرنس میں سڈل نے انکشاف کیا تھا کہ ملتان کے کھلاڑی بھی چاچا کہہ کر پکارتے ہیں۔

پریس کانفرنس میں پیٹر سڈل نے کہا تھا کہ افتخار احمد لوکل اور وہ غیر ملکی چاچا ہیں۔اس کے علاوہ چند روز قبل ایک پوسٹ میچ گفتگو میں اسٹیو اسمتھ نے پیٹر سڈل کو چاچا کہہ کر مخاطب کیا تھا۔

 

 

 

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے