اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایران جنگ سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے خبردار رہنا چاہیے: آئی ایم ایف

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہورنیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے معاشی بحران سے خبردار رہنا چاہیے۔

 

سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کم آمدنی والے اور تیل درآمد کرنے والے ممالک اس بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، ممالک مالیاتی پالیسی میں احتیاط برتیں۔

ان کا کہنا تھا کہ منفی سپلائی جھٹکے معیشت پر دباؤ ڈالیں گے، مہنگائی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔کرسٹالینا جارجیوا نے مزید کہا کہ مرکزی بینکوں کو بھی مہنگائی کے خطرات پر نظر رکھنا ہوگی، حکومتیں محدود وسائل کو دانشمندی سے استعمال کریں تاکہ معاشی دباؤ کم کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے