اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں فی اونس 30 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی قیمت 4 ہزار 753 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے کی سطح پر آ گئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 26 ہزار 664 روپے ہو گئی۔

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی 130 روپے اضافے سے 8 ہزار 14 روپے ہو گئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 111 روپے کے اضافے سے 6 ہزار 870 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے