اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(ویب ڈیسک) مہنگی ایل پی جی سے پریشان عوام کے لئے اچھی خبرآگئی،ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

ایف پی سی سی آئی کنوینئر ایل پی جی سٹینڈنگ کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ جنگ بندی اور ایران میں عید اور نوروز کی چھٹیوں کے بعد ایل پی جی وافر مقدار میں پہنچ گئی ہے۔

علی حیدرکے مطابق 7ہزار ٹن ایل پی جی بارڈر کھلنے کے بعد کراچی پہنچ گئی اورسپلائی بہتر ہونے سے فوری طور پر ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوگئی ہے، مارکیٹ میں سپلائی آنے سے 50 روپے مزید کمی کی توقع ہے ۔

علی حیدرکے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 304 روپے فی کلو مقرر کی تھی لیکن کچھ مفاد پرستوں نے قیمت 440 سے 450 روپے تک پہنچا دی،پاکستان میں 65 فیصد درآمدی ایل پی جی پر انحصار ہے اور90 فیصد ایل پی جی ایران سے آتی ہے ۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے