اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اور مینڈس نے پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت داری قائم کر دی

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) پشاور زلمی کی جوڑی بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنا دیا۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم اور کوشل مینڈس نے دوسری وکٹ پر 191 رنز بناڈالے۔

میچ میں کوشل مینڈس نے 109 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جبکہ بابر اعظم نے ناقابلِ شکست 87 رنز بنائے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ایس ایل میں سب بڑی شراکت کے ریکارڈ میں بھی بابر اعظم شامل تھے۔

کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بابر اعظم اور شرجیل خان نے 2021 میں 176 رنز کی شراکت بنائی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے