اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 21 ارب 89 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 ارب 89 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تین اپریل 2026 تک کے زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ جاری کردی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 3 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 ارب 89 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق اس کے بعد سرکاری ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ اضافے سے 16 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے