اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور: شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا آغاز ہو گیا، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے 300 فیڈرز کو بیک بند کر کے لوڈشیڈنگ شروع کر دی۔

کمپنی کے سسٹم پر طلب و رسد میں فرق ہونے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ شروع کی گئی ہے، سولر سسٹم کی وجہ سے دن کے اوقات میں لیسکو کی ڈیمانڈ میں نمایاں کمی ہو جاتی ہے۔

سولر سسٹم بند ہونے کیساتھ کمپنی کے سسٹم پر طلب بڑھ جاتی ہے، کمپنی کو 500 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے جبکہ سسٹم پر طلب 2500 جبکہ فراہمی 2000 میگاواٹ ہو رہی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کر کے سسٹم کو 1980 میگاواٹ پر آپریشنل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے