اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حالیہ بارشوں میں واسا اور پی ایچ اے کا پول کھل گیا

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر میں حالیہ بارشوں نے واسا اور پی ایچ اے کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا۔

سڑکوں سے اونچی گرین بیلٹوں کے لیول کو ڈاؤن نہ کیا گیا، شہرمیں روڈ لیول اورنہ ہی پروفائل کو ایک کیا جاسکا۔

سیکرٹری ہاؤسنگ نے روڈ لیول کے مطابق گرین بیلٹس کو نیچے کرنے کا حکم دیا تھا، واسا اور پی ایچ اے نے2 سے 3 مقامات پر کام کیا اور بعد کام مکمل بند کردیا۔

بیشتر مقامات پر واٹر لیول کو بہتر کرنے کیلئے ریچارج ویل نہ بن سکے، متعدد گرین بیلٹس کو ڈاؤن کرکے کھڑے پانی کو بھی نہ نکالاجاسکا۔

شہر میں ڈرین اور سیوریج سسٹم ٹھیک کیا گیا لیکن سڑکوں پر پانی کھڑا ہونا کم نہ ہوا، کئی ماہ گزر نےکےباوجودروڈ لیول ،گرین بیلٹس کو گہرا کرنے کے منصوبے پر واضح کام نہ ہوسکا۔

مون سون میں پانی کو راستہ نہ ملنے سے اربن فلڈنگ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے