اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 9500 روپے سستا

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد آج بڑی کمی ریکارڈ کئی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 95 ڈالر کم ہو کر  4 ہزار 723 ڈالر فی اونس پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھے گئے، جہاں 24 قیراط فی تولہ قیمت 9 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 662 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 145 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 92 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

اسی طرح مقامی سطح پر فی تولہ چاندی کی قیمت 300 روپے گھٹ کر 7 ہزار 884 روپے جبکہ  10 گرام چاندی کی قیمت 257 روپے کی کمی کے بعد 6 ہزار 759 روپے پر آگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے