اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حنا آفریدی فیملی ممبر جیسی، رومانوی سین کرتے وقت ہنس پڑتے تھے: علی رضا

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(ویب ڈیسک) اداکار علی رضا نے کہا ہے کہ اداکارہ حنا آفریدی ان کیلئے ایک فیملی ممبر ہیں اور جب بھی انہوں نے رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی۔

حال ہی میں دونوں اداکاروں نے ایک انٹرویو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے ایکٹنگ کیریئر اور مختلف موضوعات پر بات کی۔

انٹرویو میں میزبان نے ان کے نجی ٹی وی ڈرامے کے رومانوی سین کے بارے میں پوچھا، جس پر اداکار نے جواب دیا کہ جب بھی رومانوی سین کیا، ہم دونوں ہنس پڑتے تھے اور کام کو کام کی طرح کرنے سے سب آسان ہو جاتا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حنا آفریدی میری بہت اچھی دوست اور فیملی ممبر کی طرح ہیں، اس وجہ سے ہمارا ایک کمفرٹ زون ہے، جس کی بدولت ہم نے کئی چیزیں کیں جن کی توقع کسی کو نہ تھی۔

اداکارہ حنا آفریدی نے بتایا کہ بعض سین میں وہ علی رضا سے مشورہ کرتی تھیں اور پھر ڈائریکٹر سے بات کر کے سین کو مکمل کرتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے