اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

"پنجاب ڈویلپمنٹ پلان" کیلئےمشینری اور عملہ بڑھانے کا فیصلہ

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کی بروقت تکمیل کیلئے افرادی قوت اور مشینری کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت واسا کے ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ  نورالامین مینگل اور ڈی جی واسا طیب فرید نے کارکردگی بارے بریفنگ دی، جس میں بتایا گیا کہ ابتدائی مرحلے میں صوبے کے 15 شہروں میں واسا کمپلیکس تعمیر کیے جائیں گے۔

 صوبائی وزیر نے تمام اضلاع کے واسا ایم ڈیز کو ڈی سلٹنگ مہم فوری شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 15 اضلاع میں ہنگامی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہداف بروقت مکمل کیے جائیں گے جبکہ اجلاس میں 15 اضلاع کے واسا ایم ڈیز نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے