اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کا شادی کی تقریب میں ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنی خوش مزاج شخصیت اور منفرد انداز کے باعث سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر اپنی قریبی دوست اور اسٹائلسٹ آرندا النور کی شادی کی تقریبات میں بھرپور شرکت کے سبب خبروں میں ہیں، شادی کی رنگا رنگ تقریبات میں شوبز انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے شرکت کی، جن میں اداکارہ یشما گل بھی شامل تھیں۔ تقریب کے دوران مہمانوں نے خوب جشن منایا اور خوشی کے لمحات کو یادگار بنایا۔

خصوصاً قوالی نائٹ اور سنگیت کی تقریب میں ہانیہ عامر کا انداز سب سے زیادہ نمایاں رہا، جہاں ان کے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے حسین رہر کے ڈیزائن کردہ سیاہ اور سنہری رنگ کے خوبصورت لہنگے میں شرکت کی، جس نے ان کی شخصیت کو مزید دلکش بنا دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے