اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لیسکو کا کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) لیسکو ناردرن سرکل نے کریک ڈاؤن کے دوران ایک سال کے دوران 1 لاکھ 46 ہزار سے زائد کنکشنز کی چیکنگ کی اور کروڑوں کی بجلی چوری پکڑ لی۔

لیسکو حکام کے مطابق ایک سال میں ناردرن سرکل میں 1 لاکھ 46 ہزار سے زائد کنکشنز کی چیکنگ کی گئی جہاں 18 ہزار سے زائد کنکشنز میں بے ضابطگیاں سامنے آئیں اور ہزاروں بجلی چوروں کو پکڑا گیا۔

لیسکو حکام نے بتایا کہ11ہزار سے زائد ڈائریکٹ سپلائی کیسز پکڑے جبکہ 2ہزار سے زائد میٹر ٹیمپرڈ اور سینکڑوں بوگس و شنٹڈ میٹرز بھی پکڑے گئے، کارروائی میں 4 کروڑ سے زائد یونٹس کے ڈیٹیکشن بل چارج کئے گئے۔

حکام کا کہنا تھا کہ فیروزوالا ڈویژن میں 41 ہزار سے زائد کنکشنز پر 1 کروڑ 8 لاکھ سے زائد یونٹس چارج کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے