اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب میں بادلوں کا راج، موسم دلفریب، بارش کا کتنا امکان؟

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں آج آسمان پر بادلوں کا بسیرا ،جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ وقفے وقفے سے بادل چھائے رہنے کے باعث بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے موسم مزید خوشگوار ہونے کی توقع ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 اور کم سے کم 16 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کا کوئی واضح امکان نہیں، تاہم ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے اور فضا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے، جس سے خنکی میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب حالیہ بارشوں کے باعث فضائی آلودگی میں بھی نمایاں کمی آئی ہے اور اے کیو آئی بہتر ہو کر 96 تک آ گیا ہے، جس کے بعد لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے