اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کو عالمی امن کیلئے آگے بڑھتے دیکھ کر فخر ہے، شاہین شاہ آفریدی

08 Apr 2026
08 Apr 2026

(لاہور نیوز) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو عالمی امن کی عظیم تر بھلائی کے لیے آگے بڑھتے ہوئے دیکھ کر فخر ہے۔

 

سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بات چیت اور استحکام پر زور دیتے ہوئے دیکھنا واقعی حوصلہ افزا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ جنگ بندی ہمیشہ انسانیت کی جیت ہوتی ہے، پاکستان امید، اتحاد اور دیرپا امن کی راہ ہموار کر رہا ہے، پاکستانی ہونے پر فخر ہے، پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے