اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 42 پیسے فی یونٹ اضافہ

08 Apr 2026
08 Apr 2026

(لاہور نیوز) عوام ایک بار پھر تیار ہو جائیں، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

 

بجلی فی یونٹ ایک روپے 42 پیسے مہنگی ہوگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، قیمتوں میں اضافے سے متعلق رقم اپریل کے بجلی بلوں میں صارفین سے وصول کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی، جس پر نیپرا نے سماعت مکمل کرنے کے بعد 1 روپے 42 پیسے اضافے کی منظوری دی۔

واضح رہے اِس سے قبل جنوری میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 1.63 روپے فی یونٹ اضافہ ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے