اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی منڈی کے مطابق پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کی جائے: حافظ نعیم

08 Apr 2026
08 Apr 2026

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عالمی منڈی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی جائے۔

 

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی، پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی جائے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پٹرول پر 80 روپے فی لٹر لیوی کا مکمل خاتمہ کیا جائے، کل قیمت میں 130 روپے فی لٹر کمی کی جائے، امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں قابل تعریف ہیں، خلیجی ریاستوں اور ایران کے درمیان حالات کو بہتر بنانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سعودی عرب نے تحمل کا مظاہرہ کیا جو قابل تعریف ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے میں ایران اور ترکیے کو شامل کیا جائے جبکہ پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ کو بھی فوری مکمل کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے