اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد، مارکیٹیں رات 8 بجے بند کر دی گئیں

07 Apr 2026
07 Apr 2026

پنجاب حکومت کی جانب سے توانائی بچاؤ اور کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد ہو گیا۔

لاہور شہر بھر کی مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کر دی گئیں، انتظامیہ نے حکومتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے لبرٹی مارکیٹ کو مکمل طور پر بند کرا دیا۔ 

مارکیٹ میں دکانیں مقررہ وقت پر بند کروانے کے لیے پولیس اور انتظامی اہلکار موقع پر موجود  ہیں۔ 

شہری کے مطابق توانائی بحران کے پیش نظر فیصلے پر عملدرآمد ضروری ہے۔

کفایت شعاری پالیسی کا مقصد بجلی کے استعمال میں کمی لانا اور توانائی وسائل کا مؤثر استعمال یقینی بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے