اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ساندہ پولیس ان ایکشن، لاکھوں روپے کی 9 کلو گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار

07 Apr 2026
07 Apr 2026

(لاہور نیوز) ساندہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عدنان خان کو ساندہ کے علاقے بند روڈ سے حراست میں لیا گیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 9 کلو گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ منشیات ضلع چارسدہ سے لا کر لاہور میں سپلائی کرتا تھا۔

پولیس نے ملزم عدنان خان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں اور پورے نیٹ ورک کا سراغ لگانے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او ساندہ محمد ذکاء اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے