اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: آج ملتان اور کوئٹہ آمنے سامنے، سکیورٹی ہائی الرٹ

05 Apr 2026
05 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے 13ویں میچ کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،آج شام ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

میچ کے پیش نظر پولیس کے افسران کو الرٹ کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس ریزرو نفری کو سکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی کے لیے روانہ کرنے سے قبل باقاعدہ بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  سکیورٹی ڈیوٹی پرماموراہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مکمل چوکسی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں۔

خواتین پولیس افسران کو بھی سکیورٹی ڈیوٹی کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی ہے، جبکہ اہم مقامات اور روٹس کی نگرانی سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں اور سی سی ٹی وی سسٹم کے ذریعے کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بروقت نمٹا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے