اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ماہنور علی نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کی ماہنور علی نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

 

ذرائع کے مطابق ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ماہنور علی نے ایشیا نمبر ون اور سیڈ 2 سنگاپور کی جیکینتا ہان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔

پشاور سے تعلق رکھنے والی علی سسٹرز میں سب سے چھوٹی بہن ماہ نور علی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حریف کو2-3 سے قابو کرکے ٹرافی پر نظریں مرکوز کرلیں۔

ان کی بڑی بہن سحرش علی ملائیشیا کی نمبر ون محمد خیرالنظام میسرہ سے دلچسپ مقابلے کے بعد 1-3 سے ہار گئیں۔واضح رہے ٹورنامنٹ ایشین جونیئر سپر سیریز کا حصہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے