اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے فیصلہ سازوں میں شامل

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، پاکستان انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے فیصلہ سازوں میں شامل ہوگیا۔

 

صاحبزادہ سلطان محمد علی ایشین نیزہ بازی کے بعد ورلڈ ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کا حصہ بن گئے۔پاکستانی ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے سابق صدر صاحبزادہ سلطان انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ ممبر منتخب ہو گئے۔

صاحبزادہ سلطان محمد علی کے دور میں پاکستان نے نیزہ بازی کے میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں، اس دور میں پاکستان نے 3 گولڈ، 2 سلور اور 2 ہی برونز میڈل حاصل کیے۔

بھارت کو ورلڈ کپ میں ہرا کر پاکستان نے سیکنڈ ورلڈ بیسٹ ٹیم کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے