اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات کی وقفے وقفے سے بادل برسنے کی پیشگوئی

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے افق پر گہرے بادل چھا گئے ہیں، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل شہر میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کے امکانات ہیں، جبکہ موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ کر 86 فیصد تک پہنچ چکا ہے، جو بارش کے امکانات کو مزید تقویت دیتا ہے۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسم کی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کیونکہ آج دن بھر وقفے وقفے سے بادل برسنے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے