اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں گوبر ٹیکس کی وصولی پر صوبائی وزیر ذیشان رفیق کی وضاحت

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں گوبر ٹیکس کی وصولی پر صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبر درست نہیں ہے۔

وزیر بلدیات پنجاب رفیق ذیشان کےمطابق ستھرا پنجاب کے تحت گوبر سے بائیو گیس ضرور تیار کی جائے گی لیکن فی بھینس 30 روپے روزانہ گوبر ٹیکس وصولی کی خبر درست نہیں ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ گوالہ کالونیوں سے ٹیکس وصولی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا تاہم گوالہ منڈیوں میں صفائی کے اضافی انتظامات کئے جا رہے ہیں، واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے فی بھینس 30 روپے روزانہ گوبر ٹیکس وصولی کی خبر زیر گردش تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے