اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نےملتان سلطانز کو 20رنز سے شکست دے دی

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 11 میں لاہور قلندرز نے بارش سے متاثرہ میچ میں ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔

قذافی سٹیڈیم میں بارش سے متاثرہ اس میچ میں ملتان سلطانز نے 186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 13 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔

ملتان کی طرف سے کپتان ایشٹن ٹرنر 52 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور نمایاں کارکردگی دکھائی، ان کے علاوہ شان مسعود نے 44، عرفات منہاس نے 25، صاحبزادہ فرحان نے 24 رنز بنائے جبکہ اسٹیون اسمتھ 9 اور جوش فلیپی 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

لاہور قلندرز کی بولنگ میں مستفیض الرحمان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شاہین شاہ آفریدی، عبید شاہ اور سکندر رضا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے پہلے، ملتان سلطانز کی دعوت پر بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز نے 13 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

لاہور کی جانب سے محمد نعیم نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 60 رنز اسکور کیے۔ پرویز حسین ایمان نے 45، عبداللہ شفیق نے 33 رنز بنائے جبکہ آصف علی 8 اور روبن ہرمن 3 رنز پر آؤٹ ہوئے، سکندر رضا 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے محمد اسماعیل نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ پیٹر سڈل اور فیصل اکرم نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے