اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں اختتام

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا۔

 

 

 

کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 1612 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 50 ہزار 398 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا۔

انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 52 ہزار 103، یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 48 ہزار 796 رہی، سٹاک ایکسچینج میں 566 کمپنیوں میں سے 132 کمپنیوں میں اضافہ، 279 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔

سٹاک ایکسچینج میں 24 ارب روپے مالیت کے 47 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 158 روپے کم ہوکر 16 ہزار 725 ارب روپے پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے