اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو خود نکاسی آب کی نگرانی کی ہدایت

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) ڈپٹی کمشنر لاہور نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کواپنے علاقوں میں نکاسی آب کی نگرانی خود کرنے کہ احکامات دے دیئے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیرقیادت ضلعی انتظامیہ اور واسا کا عملہ فیلڈ میں متحرک ہے جبکہ واسا، ایل ڈبلیو ایم سی، ریسکیو 1122 اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز نے ہدایت کی ہے کہ واسا تمام علاقوں خصوصاً نشیبی علاقوں سے پانی کی مکمل نکاسی کو یقینی بنائےجبکہ نکاسی آب کے عمل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

اُنہوں نے  تمام اسسٹنٹ کمشنرز کواپنے علاقوں میں نکاسی آب کی نگرانی خود کرنے کہ احکامات دئیے  جبکہ اُنہوں نے شہریوں کو بھی ہدایت دی ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔

شہری بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور  بجلی کے کھمبوں اور ٹوٹی ہوئی تاروں سے دور رہیں تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے