اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مارچ میں عالمی خوراک کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہورنیوز) مارچ کے مہینے میں عالمی خوراک کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

عالمی ادارہ خوراک و زراعت کی تازہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں خوراک کی قیمتوں میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ہوا، شوگر اور ویجی ٹیبل آئل کی قیمتیں سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔

عالمی ادارہ خوراک نے خبراد کیا ہے کہ اِسی طرح اناج، گوشت، ڈیری مصنوعات سمیت دیگر تمام اہم اشیا کی قیمتیں بھی بڑھیں، توانائی کی قیمتیں بڑھتی رہیں تو خوراک کی قیمتوں پر مزید دباؤ پڑ سکتا ہے،

یہ اضافہ بنیادی طور پر توانائی کی قیمتوں (خاص طور پر مشرق وسطیٰ تنازع کی وجہ سے) اور بعض علاقائی سپلائی مسائل سے منسلک ہے، جو کھاد، ٹرانسپورٹ اور پیداواری لاگت کو متاثر کر رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے