اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی یا نہیں، پنجاب حکومت فیصلہ نہ کر سکی

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) مشرق وسطی کی صورتحال کے تناظر میں توانائی کا بحران، پنجاب میں مارکیٹس رات 8 بجے بند ہونگی یا نہیں، پنجاب حکومت تاحال فیصلہ نہ کر پائی۔

پنجاب حکومت تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکی، ذرائع  کے مطابق پنجاب حکومت وفاق کاروباری مراکز کے اوقات کار سے متعلق وفاقی حکومت پر عمل درآمد کرے گی۔

وفاقی حکومت  جو فیصلہ کرے گی اسی کے تناظر میں پنجاب حکومت بھی کاروباری اوقات کار کا تعین کرے گی، پنجاب میں کاروباری مراکز کو رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز زیر غور ضرور ہے تاہم ایسا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے