اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایک میچ برا ہوجائے تو اس کا مطلب یہ نہیں آپ برے بولر بن گئے: حارث رؤف

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(ویب ڈیسک)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ ایک میچ براہو جائےتو اس کا مطلب یہ نہیں آپ برے بولر بن گئے۔

اپنے ایک انٹرویو میں  قومی کرکٹرحارث روف نے کہا کہ ہرکسی کی اپنی رائے ہے لیکن ہم اپنے اوپر یقین رکھتے ہیں، جس طرح کی گراؤنڈ پچز اور باؤنڈریز ہیں رنز تو زیادہ بننے ہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک دو بولروں کو رنز نہیں پڑیں گے لیکن باقی چار کو تو رنز پڑیں گے، آج کل آپ جتنی ورائٹی کے ساتھ بولنگ کریں گےاتنا اچھا رہتا ہے۔حارث کا کہنا تھاکہ اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو مثبت انداز میں لیتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے