اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11، ٹیموں کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے سلسلے میں حیدرآباد کنگز مین اور پشاور زلمی کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں، جہاں ہوٹل آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا بینڈ باجے کے ساتھ استقبال کیا گیا جبکہ ان پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔ اس موقع پر کھلاڑی خوشگوار موڈ میں دکھائی دیے۔

حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی تاکہ لیگ کے آئندہ مرحلے کے لیے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے سکے۔

واضح رہے کہ کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا دوسرا مرحلہ 8 اپریل سے شروع ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے