اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) پانچ شادیاں کرنے والے مشہور ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو گرفتار کر کے ان کے خلاف زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر دیا، خاتون ٹک ٹاکر کو حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے کیس کی صلح کیلئے دواخانے بلا کر اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش میں خاتون ٹک ٹاکر کے کپڑے بھی پھاڑ دیے، ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے