اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے 4 اضلاع کے افسران کو اضافی چارج دے دیئے

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 4 اضلاع کے افسران کو اضافی چارج دے دیئے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام سرور کو ایم ڈی ستھرا پنجاب نارووال کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چنیوٹ وقاص عباس کو ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی چنیوٹ کا اضافہ چارج دیدیا گیا۔

اس کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اوکاڑہ عبدالجبارکو ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی اوکاڑہ کا اضافی چارج دیدیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرگودھا محمد ابوبکر کو ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا  اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے