اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حمزہ شہباز سے لیگی رہنما کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما زبیر سرور شیخ کی ماڈل ٹاؤن میں اہم ملاقات، جس میں سیاسی امور سمیت عوامی مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما زبیر سرور شیخ نےملاقات میں حمزہ شہباز شریف کو حلقہ این اے 118 میں در پیش مسائل اور ووٹرز لسٹوں میں ردو بدل سے پریشان عوام کی حق تلفی بارے آگاہ کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سابق حکومت کی کارستانیوں کی وجہ سے مسائل کافی حد تک بڑھ گئے ہیں، تمام یونین کونسل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی ذمہ داری ہے کہ وہ  اپنے اپنے حلقہ میں غلط ووٹ کے اندراج کی نشان دہی کریں۔

ن لیگ کے رہنما  زبیر سرور شیخ نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی اور بہتری کے لئے کام کیا ہے، چاہے وہ سڑکوں کی تعمیر ہو، توانائی کے شعبے کی ترقی ہو یا عوامی خدمات کی بہتری ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے