اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی۔

پاکستان کی آٹو صنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کر رہی ہے بلکہ عالمی سطح پر ترقی اور توسیع کیلئے بھی تیار ہے۔

فروری 2026 میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 51 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مسافر گاڑیوں کی ماہانہ فروخت فروری 2026 میں 13 ہزار 388 یونٹس تک رہی جو صنعتی ترقی کی عکاس ہے۔

ایس آئی ایف سی پاکستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، صنعتی توسیع، پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور معاشی بحالی ایس آئی ایف سی کے تعاون اور سرمایہ دوست ماحول کا مظہر ہے۔

مضبوط پیداواری صلاحیت اور بڑھتی ہوئی طلب کےساتھ پاکستان کی آٹو صنعت سرمایہ کاری کیلئے کلیدی شعبہ بھی بنتی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے