اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور سے میانوالی جانے والی میانوالی ایکسپریس کی دو بوگیاں مجاہد کالونی کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں۔

واقعہ کے بعد ریلوے حکام اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی مسافر زخمی ہوا۔ تمام مسافروں کو بحفاظت دیگر ڈبوں میں منتقل کرکے ٹرین کو دوبارہ اپنی منزل کی جانب روانہ کر دیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پٹڑی سے اترنے والی بوگیوں کو دوبارہ ٹریک پر چڑھانے کے لیے ریلوے عملہ موقع پر موجود ہے اور بحالی کا کام جاری ہے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے