اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.36 قیمت فروخت : 40.43
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.18 قیمت فروخت : 191.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.36 قیمت فروخت : 200.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.50
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.25 قیمت فروخت : 910.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 472400 دس گرام : 405000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433030 دس گرام : 371247
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7311 دس گرام : 6275
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سمن آباد: لیپ ٹاپ چوری کرنے والا شاطر جوڑا گرفتار

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہور نیوز) سمن آباد گورنمنٹ ہسپتال سے قیمتی لیپ ٹاپ چوری کرنے والے میاں بیوی گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔

پولیس کے مطابق ملزم انتہائی شاطر طریقہ استعمال کرتے ہوئے ہسپتال  اپنی بیوی کے ساتھ دوائی خریدنے کی غرض سے آیا جبکہ ملزم راجر کچھ عرصہ قبل ہسپتال میں سیکورٹی گارڈ کی نوکری بھی کرچکا ہے۔ ملزم نے پہلے اپنی بیوی کو لیپ ٹاپ دیکر باہر بھیجا،بعد ازاں دونوں فرار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ملزمان سے لیپ ٹاپ برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ لیپ ٹاپ میں انتہائی قیمتی ڈیٹا محفوظ تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاطر ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور ہیومن ریسورس سے گرفتار کیا گیا جبکہ ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او سمن آباد فراز احمد اور پولیس ٹیم کو شاباش بھی دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے