اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، ہفتے میں 5 دن سکول کھلا کریں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ہفتے میں تین یا چار دن تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی ہائبرڈ نظام نہیں چلے گا، میٹرک کے 246 امتحانی سینٹرز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ تعلیمی کیلنڈر میں تبدیلی لا رہے ہیں، آئندہ سال امتحانات دینے والے امیدواروں کو پورا وقت ملے گا، یقیناً آن لائن کلاسسز میں بچوں کیلئے لیکچرز پر مکمل توجہ دینا مشکل عمل ہے، 70 فیصد مفت درسی کتب پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں پہنچا دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے