اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: گیند سے چھیڑ چھاڑ، فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج

30 Mar 2026
30 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے کوڈ  آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پر اعلامیہ جاری کر دیا۔

پی سی بی کے مطابق لاہور قلندرز  کے فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا، فخر  نے پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز کے آرٹیکل 41.3 کی خلاف ورزی کی۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ خلاف ورزی گیند کی حالت خراب کرنے کے حوالے سے ہے، میچ ریفری روشن ماہنامہ  نے ڈسپلنری سماعت کی، فخر زمان  نے اپنے اوپر لگے چارج سے انکار کیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ فخر زمان کے کیس کی مزید سماعت اگلے 48 گھنٹوں میں ہو گی، میچ ریفری سماعت کے بعد فیصلہ سنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے