اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

28 Mar 2026
28 Mar 2026

(لاہورنیوز)پی ایس ایل 11 کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 171 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے مارک چیمپین نے 40، سمیر منہاس نے 28 اور فہیم اشرف نے 26 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے مومن قمر نے 3 اور محمد وسیم نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز نے مقررہ 18.4 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر175  رنز بنا کر میچ جیت لیا، ملتان سلطانز کی جانب سے ایشٹن ٹرنر نے 43اور اسٹیو اسمتھ نے 31رنزبنائے جب کہ جوش فلپ 55 رنز بنا کر ٹاپ سکور رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے