اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ، چاندی کے نرخ مستحکم

28 Mar 2026
28 Mar 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہو گیا جبکہ چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

 

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 8 سو روپے بڑھ کر 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 116 روپے اضافے سے 4 لاکھ 4 ہزار 717 روپے ہوگیا۔

ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 7 ہزار 454 روپے پر مستحکم رہی۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 48 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 493 ڈالر پر پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے