اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کیروسین کے بعد لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

28 Mar 2026
28 Mar 2026

(لاہور نیوز) کیروسین کے بعد لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 22 روپے 3 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 365 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔

قبل ازیں گزشتہ رات مٹی کا تیل 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا تھا، جبکہ گزشتہ ہفتے مٹی کے تیل کی قیمت میں 70 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

دوسری جانب ایک ہفتے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ جس کا نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے