اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن کورٹ احاطہ عدالت میں فائرنگ کا زخمی دم توڑ گیا

28 Mar 2026
28 Mar 2026

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ کے احاطہ عدالت میں فائرنگ کا زخمی دم توڑ گیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والا سعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں گلفام ، حمزہ اور ندیم کو نامزد کیا گیا ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے عدالت کے باہر فائرنگ کی تھی ،فائرنگ سے سعد اور راہگیر عثمان شدید زخمی ہو گئے تھے ،سعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

ملزمان نے سعد کیخلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں قتل کا مقدمہ درج کروا رکھا تھا۔ ملزمان نے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے فائرنگ کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے