اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 کے پہلے میچ کیلئے ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ کے لیے ٹریفک پولیس نے انتظامات مکمل کر لیے ہیں، شہریوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ کسی بھی مرکزی سڑک کو مستقل طور پر بند نہیں کیا جائے گا۔

سی ٹی او لاہور اطہر وحید کے مطابق آج کے میچ کے دوران تقریباً 900 ٹریفک اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہوں گے تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جا سکے۔

انہوں نے واضح کیا کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ سمیت تمام اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھلی رہیں گی، جبکہ میچ کے دوران صرف وقتی طور پر معمولی رکاوٹیں پیدا ہو سکتی ہیں۔

پی ایس ایل 11 کا افتتاحی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ نئے شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمین سے ہوگا۔ حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت میچ بغیر تماشائیوں کے کھیلا جائے گا۔

تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ٹورنامنٹ سے قبل مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی اور ایونٹ کے مسابقتی ہونے کی امید ظاہر کی، تاہم شائقین کی عدم موجودگی کو افسوسناک قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے