اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز نے زمبابوے کے آل راؤنڈر ریان برل کو سکواڈ میں شامل کرلیا

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز نے زمبابوے کے آل راؤنڈر ریان برل کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔

ریان برل کے ساتھ لاہور قلندرز کا سکواڈ مکمل ہوگیا، برل بائیں ہاتھ سے بیٹنگ اور مؤثر لیگ سپن بولنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدر آباد کنگزمین مد مقابل ہوں گی۔

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث توانائی بحران سے بچنے کے لیے حکومتی فیصلے کے باعث گراؤنڈ میں شائقین موجود نہیں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے