اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.48 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 323.35 قیمت فروخت : 323.93
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.00 قیمت فروخت : 374.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.53 قیمت فروخت : 194.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.96 قیمت فروخت : 203.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470100 دس گرام : 403100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430922 دس گرام : 369506
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7110 دس گرام : 6102
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ستھرا پنجاب کا صفائی آپریشن بلا تعطل جاری، 15 ہزار ورکرز متحرک

24 Mar 2026
24 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہورمیں ستھرا پنجاب کا صفائی آپریشن بلاتعطل جاری ہے 15 ہزار ورکرز صفائی کیلئے متحرک ہیں۔

ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی صفائی ورکرز اور افسران تینوں شفٹوں میں فیلڈ میں موجود ہیں، شہر میں صفائی انتظامات کیلئے 15 ہزار ورکرزمتحرک ہیں۔

1400سے زائد گاڑیاں تینوں شفٹوں میں کام کر رہی ہیں، 197 کمرشل مارکیٹس میں عملہ تینوں شفٹوں میں تعینات ہے،گھر گھر سے کوڑ اکٹھا کرنے کیلئے رکشہ ٹیمیں متحرک ہیں۔

عید الفطر کے بعد پردیسیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ریلوے اسٹیشنز، بس سٹینڈ، لاری اڈوں پر اضافی عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے