اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی باکسر عثمان وزیر کا ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دینے کا انکشاف

23 Mar 2026
23 Mar 2026

(ویب ڈیسک) ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔

بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کرنے والے عثمان وزیر  نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں، وہ جلد فائٹ بھی لڑیں گی۔

عثمان وزیر  نے اپنی گفتگو میں حکومت کی جانب سے وعدہ کی گئی ادائیگیاں نہ ملنے کا بھی شکوہ کیا۔

دورانِ انٹرویو عثمان وزیر کا بوم بوم شاہد آفریدی سے رابطہ بھی ہوا، جس میں انہوں  نے عثمان وزیر کی کارکردگی کو خوب سراہا اور مبارکباد دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے